کولکتہ، 13؍اپریل(ایس او نیوز؍ایجنسی)مغربی بنگال میں انتخابی ماحول کے درمیان ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے- الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے انتخابی مہم پر 24 گھنٹے کی پابندی عائد کردی ہے -
کہا جارہا ہے کہ یہ پابندی ہندو مسلم بیانات پر لگائی گئی ہے - اس پابندی کے بعد ترنمول کانگریس کے تمام کارکنان کافی ناراض نظر آرہے ہیں - اسی وجہ سے آج کولکتہ میں وزیراعلیٰ ممتابنرجی اپنے کارکنان کے ساتھ احتجاج کریں گی-
بنگال میں کورونا کیسز میں 378 فیصد اضافہ، دیگر انتخابی ریاستیں بھی پیچھے نہیں